زرداری صاحب کی تقریر سے مثبت بات جو مجھے لگی وہ یہ کہ سوشل میڈیا کی آواز اشرافیہ تک پہنچنے لگی ھے تبھی صاحب کے منہ سے سوشل میڈیا کی طاقت کا اعتراف کیا گیا. مجھے اکثر دوست یہ کہا کرتے ھیں کہ کیا فائدہ آواز اٹھانے کا ... کونسا ارباب اختیار تک پہنچتی ھے. سنو دوست مثبت آواز اٹھانا اور مقتدر بھر کوشش کرنا ہماری ذمہ داری ھے ایکدن آئیگا یہ ہلکی آوازیں ... ارباب اختیار کو جنھجوڑے گیں انہیں اپنا طور طریقہ بدلنے پر مجبور کردے گیں. سوشل میڈیا پر آواز اٹھانے کیساتھ عملی میدان میں بھی اپنی بساط کے مطابق کوشش کرنا ہوگی تبھی کامیابی ممکن ہو پائے گی. م
No comments:
Post a Comment