باجوڑ سیاسی اتحاد کے نو منتخب صدر جناب عبدالمجید صاحب کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ،
ہمیں امید ہے باجوڑ سیاسی اتحاد ایف سی آر کے خاتمے کیلئے بھر پور کر دار ادا کریگی
ہم انہیں یقین دلاتے ہیں کہ ایف سی آر کے خاتمے تک اپ لوگوں کے شانہ شانہ بشانہ ہونگے
فاٹا کی مستقبل پر کوئی سمجھوتہ قابل قبول نہیں
فاٹا سٹوڈنٹس آرگنائزیشن باجوڑ ایجنسی

No comments:
Post a Comment